ورلڈکپ 2019 فائنل: نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Rate this post

لندن: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیلا ہے پر امید ہیں کہ جیت ہماری ہوگی۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈز کے تاریخی میدان میں مدمقابل ہوں گی، جیت کسی کے بھی حصے میں آئے لیکن تاریخ ضرور رقم ہوگی کیوں کہ دونوں ہی ٹیمیں آج تک ورلڈکپ نہیں جیت سکی ہیں۔

تبصرے
Loading...

اس ویب سائٹ پر آپ کے تجربے کو بہتر اور سہل بنانے کے لیے کوکیز استعمال کی جاتی ہیں۔ اگر آپ کوکیز کے استعمال سے مطمئن ہیں تو قبول ہے کہ بٹن پر کلک کیجئے قبول ہے