خادم حسین رضوی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک

Rate this post

ٹوئٹر نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔

ٹوئٹر کے مطابق اکاؤنٹ کی بندش ٹوئٹر کی پالیسی کی خلاف ورزی پر بند کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ حکومت پاکستان اس سے پہلے خادم حسین رضوی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کی باقاعدہ درخواست کرچکی ہے جسے ٹوئٹر نے مسترد کردیا تھا۔

تبصرے
Loading...

اس ویب سائٹ پر آپ کے تجربے کو بہتر اور سہل بنانے کے لیے کوکیز استعمال کی جاتی ہیں۔ اگر آپ کوکیز کے استعمال سے مطمئن ہیں تو قبول ہے کہ بٹن پر کلک کیجئے قبول ہے